ur_job_text_ulb/32/01.txt

1 line
481 B
Plaintext

\c 32 \v 1 الیہو کا غضب اب ان تینوں آدمیوں نے ایوب کو جواب دینا چھوڑ دیا۔کیونکہ وہ اپنی ہی نگاہ میں راست باز تھا۔ \v 2 تب راؔم کے خاندان کے اِلیہو بِن براکیل بُوزی کا غُصّہ بھڑکا۔ اُس کا اَیُّوبؔ پر غُصّہ بھڑکا اِس لئے کہ اُس نے اپنے آپ کو خُدا سے زیادہ راست باز ٹھہرایا تھا۔