ur_job_text_ulb/31/38.txt

2 lines
521 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 38 اگر میری زمین میرے خلاف چلّائی ہے۔ اَور اُس کی کھیتی کی ریگّھاریاں روئی ہَیں۔ \v 39 اگر مَیں نے قمیت ادا کئے بغیر اُس کے پھَل کھائے ہَیں۔ یا میری وجہ سے اُس کے مالکوں کی جان چلی گئی ۔ \v 40 تو اُس میں گیہُوں کے بِدلے خاردار جھاڑی اَور جَو کے بدلے کڑوے دانے اُگے۔
اَیُّوبؔ کی باتوں کا اِختتام۔