ur_job_text_ulb/24/02.txt

1 line
417 B
Plaintext

\v 2 بُرے لوگ حدُود کو توڑ دیتے ہیں۔ وہ گلّے اَور گلّہ بان کو زبردستی لے جاتے ہَیں۔ \v 3 وہ یِتیموں کے گدھے کو ہانک دیتے اَور بیواؤں کے بیل کو رہن رکھّ لیتے ہیں۔ \v 4 وہ مِسکینوں کو راہ سے پھیر دیتے ہَیں۔ اَور زمین کے غریب سب چُھپ جاتے ہیں۔