ur_job_text_ulb/40/22.txt

1 line
504 B
Plaintext

\v 22 کَنول کے درخت اُسے اپنے سائے میں چُھپا لیتے ہَیں۔ وادی کے بید کے درخت اُس کے اِردگرد ہوتے ہیں۔ \v 23 اگر دریا کی طَغیانی اُس پر آ جائے تو بھی وہ کانپتا نہیں ہے۔ خواہ کوئی یردن اُس کے مُنہ تک آچڑھے۔ \v 24 اُس کے چوکِس ہوتے ہُوئے اُسے کون پکڑے گا۔ یا پھندے سے اُس کی ناک میں چھید کرے گا