ur_job_text_ulb/17/13.txt

1 line
427 B
Plaintext

\v 13 میری اُمّید کیا ہے؟ پاتال میرا گھر ہے۔ اَور تارِیکی میں مَیں نے اپنا بِستر بِچھایا۔ \v 14 میَں گڑھے سے کہتا ہُوں کہ اَے میرے باپ۔ اَور کیِڑوں سے کہ اے میری ماں۔ اَے میری بہن۔ \v 15 پس میری اُمّید کہاں۔ اَور کون میری اقبال مندی کو دیکھے گا ؟