ur_job_text_ulb/17/11.txt

1 line
265 B
Plaintext

\v 11 میرے دن پورے ہوگئے ہیں۔ اَور میرے مقصد بلکہ میرے دِل کے ارمان مٹ گئے ہیں۔ \v 12 وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ روشنی تاریکی کے نزدیک ہے۔