ur_job_text_ulb/17/09.txt

1 line
333 B
Plaintext

\v 9 اَور صادِق اپنی راہ پر قائم رہتا ہے۔ اَور جس کے ہاتھ صاف ہیں۔ اُس کی قُوّت زیادہ ہو جائے گی۔ \v 10 لیکن تُم پھِرو اَور سب کےسب آؤ۔کیا مَیں تُمہارے درمیان کوئی عقلمند آدمی نہیں پاؤں گا؟