ur_job_text_ulb/21/34.txt

1 line
188 B
Plaintext

\v 34 پس تُم کیوں بے فائدہ مُجھے تسلّی دیتے ہو۔ جب کہ تُمہارے جَوابوں میں جُھوٹ کے سِوا اَور کُچھ بھی نہیں۔