ur_job_text_ulb/11/20.txt

1 line
219 B
Plaintext

\v 20 لیکن شریروں کی آنکھیں دُھندلا جائیں گی۔ اُن کے لئے بھاگنے کو بھی رستہ نہ ہو گا۔ اَور دَم دے دینا ہی اُن کی اُمّید ہوگی۔