ur_job_text_ulb/11/15.txt

1 line
428 B
Plaintext

\v 15 تب تُو اپنے چہرہ کو بے عیب اُٹھائے گا۔ اَور تُو ثابت قدم ہو گا۔ اَور نہ ڈرے گا۔ \v 16 اَور اپنی خستہ حالی کو بُھول جائے گا۔ یا اُسے گُزرے پانی کی طرح یاد کرے گا۔ \v 17 تیری زِندگی دوپہر سے زیادہ روشن ہوگی اَور تیری تارِیکی فجر کی مانند ہو گی۔