ur_job_text_ulb/42/15.txt

1 line
579 B
Plaintext

\v 15 اَور ساری سَر زمین میں اَیُّوبؔ کی بیٹیوں کی مانند خوُبصورت عورتیں نہ پائی گئیں۔ اَور اُس کے باپ نے اُنہیں اُن کے بھائیوں کے درمیان میراث دی۔ \v 16 اَور اُس کے بعد اَیُّوبؔ ایک سو چالیس برس جِیتا رہا۔ اَور اُس نے اپنے بیٹے اور اپنے بیٹوں کے بیٹے چار پُشت تک دیکھے۔ \v 17 اَور اَیُّوبؔ نے بُوڑھے ہو کر بڑی عُمر میں وفات پائی۔