|
\v 4 بلکہ تُو تو خُدا ترسی کو دفع کرتا ہےاَور خُدا کی عِبادَت کو روکتا ہے۔ \v 5 کیونکہ تیرا مُنہ تیری بَدی کو ظاہر کرتا ہے۔ اَور تُو عَیاروں کی زُبان اِختیار کرتا ہے۔ \v 6 تیرا ہی مُنہ تُجھے گُنہگار ٹھہراتا ہے نہ کہ مَیں۔ اَور تیرے ہی ہونٹ تیرے خلاف گواہی دیتے ہَیں۔ |