ur_job_text_ulb/06/14.txt

1 line
490 B
Plaintext

\v 14 چاہیئے کہ دوست بے دِل پر مہربان ہو۔ ایسا نہ ہو کہ وہ قادرِ مُطلِق کے خوف کو چھوڑ دے۔ \v 15 میرے بھائی ندی کی طرح دھوکا دیتے ہَیں۔ یعنی اُن وادیوں کی ندی کی طرح جو بہتی جاتی ہے۔ \v 17 \v 16 جس وقت وہ گرم ہوتے ہیں تو غائب ہو جاتےہیں اور جب گرمی پڑتی ہے تو اپنی جگہ سے اڑ جاتے ہَیں۔