ur_job_text_ulb/05/26.txt

1 line
329 B
Plaintext

\v 26 تُو پوری عمُر کا ہو کر قبر میں جائے گا۔ جیسے غلّہ کا پُولا اپنے وقت میں جمع کِیا جاتا ہے۔ \v 27 دیکھ ہم نے اِس کی تحقیق کی ہے اَور یہ بات یُونہی ہے۔ پس اُسے سُن اَور اُس سے فائدہ اُٹھا۔