ur_job_text_ulb/37/18.txt

1 line
494 B
Plaintext

\v 18 کیا تُو نے اُس کے ساتھ آسمان کو پھیلایا ہے۔ جوڈھالے ہُوئے آئینے کی طرح مضبُوط ہے۔ \v 19 ہمیں بتا۔ کہ ہم اُس سے کیا کہیں۔ کیونکہ ذہنی تارِیکی کے باعث ہم اُس سے بحث نہیں کر سکتے۔ \v 20 کیا اُس سے وہ کہا جائے گا جو مَیں کہتا ہُوں؟ یقیناً اگر کوئ اِنسان ایسا کہے تو وہ نِگلا جائے گا؟