ur_job_text_ulb/10/20.txt

1 line
484 B
Plaintext

\v 20 کیا میرے دِن تھوڑے نہیں؟ پس بس کر اَور مُجھے چھوڑ دے۔ تاکہ مَیں ذرا سانس لے لُوں۔ \v 21 پیشتر اس کے کہ مَیں وہاں چلا جاؤں جہاں سے واپس نہ پِھرُوں گا۔ یعنی تارِیکی اَور سایہء مَوت کے مُلک میں۔ \v 22 وہ تارِیکی کا مُلک جس میں ترتیب نہیں اَور جس کا نُور بھی سخت تارِیکی ہی ہے۔