ur_job_text_ulb/27/22.txt

1 line
303 B
Plaintext

\v 22 خُدا اُس پر یہ پھینکے گااَور رحم نہ کرے گا۔ اگر ہو سکتا تو وہ اُس کے ہاتھوں سے بھاگ جاتا۔ \v 23 وہ اُس پر تالیاں بجائے گا۔ اَور اُس کی جگہ سے اُسے پُھنکار کر نِکال دے گا۔