|
\v 11 اَیُّوبؔ کے تین دوست اَور جب اَیُّوبؔ کے تین دوست الیفز تیمانی اَور بلدؔ سوخی اَور ضوفر نعماتی اُس ساری مُصِیبت کا حال سُن کر جواُس پر آ پڑی تھی اپنی اپنی جگہ سے آئے۔ اُنہوں نے اُس میں عہد کِیا کہ ہم جا کر اُس کے لئے افسوس کریں اَور اُسے تسلّی دیں۔ |