1 line
910 B
Plaintext
1 line
910 B
Plaintext
\v 9 شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کِیا اَیُّوبؔ خُدا سے یُوں ہی ڈرتا ہے؟ \v 10 کیا تُو نے اُس کے گِرد اَور اُس کے گھر کے گِرد اَور اُس کی ہر ایک چیز کے گِرد چاروں طرف باڑ نہیں لگائی ہے؟ تُو نے اُس کے ہاتھ کے کاموں میں برکت دی ہے۔ اَور اُس کا گلہ زمین پربڑھ گیا ہے۔ \v 11 مگر اپنا ہاتھ ذرا سا بڑھا۔ اَور اُس کے سب کُچھ کو چُھو۔ تو دیکھ کہ وہ تیرے مُنہ پر تیرے خلاف کُفر کہے گا۔ \v 12 تب خُداوند نے شیطان سے کہا۔ دیکھ اُس کا سب کُچھ تیرے ہاتھ میں ہے۔ صرِف اُسے ہاتھ نہ لگا۔ اَور شیطان خُداوند کے حضُور سے باہر نِکل گیا۔ |