1 line
795 B
Plaintext
1 line
795 B
Plaintext
\v 6 اَیُّوبؔ کا آزمایا جانا اَور ایک دن خُدا کے بیٹے خُداوند کے حضُور حاضِر ہونے کےلئے آئے اَور شیطان بھی اُن کے درمیان آیا۔ \v 7 تب خُداوندنے شیطان سے کہا۔تو کہاں سے آیا ہے؟ شیطان نے جواب میں خداوند سے کہا۔ کہ زمین میں گھُوم کر اَور اُس میں چل پھر کر آیا ہُوں۔ \v 8 پھِر خُداوند نے شیطان سے کہا۔ تُو نے میرے بندے اَیُّوبؔ پر غور کِیا۔ کہ زمین میں اُس کی مانند کوئی نہیں ۔ وہ کامل اور راستباز آدمی ہے۔ جو خُدا سے ڈرتا اَور بَدی سے کَنارہ کرتا ہے۔ |