ur_job_text_ulb/06/21.txt

1 line
418 B
Plaintext

\v 21 اِسی طرح اَب تُم میرے لئے بن بیٹھے ہو۔ تُم میری مُصیِبت دیکھ کر خوفزدہ ہوتے ہو۔ \v 22 کیا مَیں نے تُم سے کہا کہ مُجھے کُچھ دو یا اپنے مال میں سے مُجھے کُچھ بخشو؟ \v 23 یا کہ دُشمن کے ہاتھ سے مُجھے چُھڑاؤ یا ظالموں کے ہاتھ سے مُجھے بچاؤ؟