ur_job_text_ulb/17/06.txt

1 line
424 B
Plaintext

\v 6 اُس نے مُجھے قوموں کے لئے عبرت ناک بنایا۔ اَور لوگ میرے مُنہ پر تُھوکتے ہیں۔ \v 7 یہاں تک کہ میری نظر غم سے دُھندلا گئی ہے۔ اَور میرے اعضا سائے کی طرح مُرجھاتےہَیں۔ \v 8 اِس پر راست باز حیران ہو گئے۔ اَور بے گُناہ شریرکے خلاف کھڑا ہو گیا۔