ur_job_text_ulb/17/04.txt

1 line
360 B
Plaintext

\v 4 کیونکہ تُو نے اُن کے دِلوں کو سمجھ سے مِحرُوم کِیا ہے۔ اِس لئے تُو اُنہیں سرفراز نہ کرےگا۔ \v 5 جو اپنے دوستوں کو لُوٹے جانے کے لئے حوالے کرتا ہے اُس کے فرزندوں کی آنکھیں تکان سے افسُردوہ ہو جائیں گی۔