ur_job_text_ulb/16/20.txt

1 line
508 B
Plaintext

\v 20 جو میرے دوست ہَیں وہی مُجھ پر ہنستے ہیں۔ لیکن میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔ \v 21 کاش!اِنسان اَور خُدا کے درمیان فیصلہ کرنے ولا ہوتا۔ جس طرح آدم زاد اَور اُس کے پڑوسی کے درمیان ہوتا ہے۔ \v 22 کیونکہ جب چند سال گُزر جائیں گے اَور مَیں اُس راہ چلا جاؤں گا جہاں سے نہ پِھرُوں گا۔