ur_job_text_ulb/20/28.txt

1 line
286 B
Plaintext

\v 28 اُس کے گھر کی ترقی جاتی رہے گی۔ اَور وہ خُدا کے غضب میں جاتا رہے گا۔ \v 29 خُدا کی طرف سے شریر اِنسان کا یہی حصّہ ہے۔ اَور خُدا کے حُکم سے یہی اُس کی میِرَاث ہے۔