ur_job_text_ulb/20/26.txt

1 line
419 B
Plaintext

\v 26 اُس کے خزانوں میں تمام تارِیکی رکھّی گئی ہے۔ اَور اُسے وہ آگ کھا جائے گی۔ جس پر پھُونک نہیں ماری گئی۔ اَور جو کُچھ اُس کے خَیمے میں باقی ہوگا اُسے برباد کردے گی۔ \v 27 افلاک اُس کی بَدی کو ظاہر کریں گے۔ اَور زمین اُس کے خلاف اُٹھے گی۔