ur_job_text_ulb/20/23.txt

1 line
541 B
Plaintext

\v 23 جب وہ پیٹ بھر نے کو ہو تو خُدا اُس پر اپنے قہر کی آگ نازل کرے گا۔ اَور جب وہ کھاتا ہو تو اُس پر برسائے گا۔ \v 24 اگر وہ لوہے کے ہتھیار کے سامنے سے بھاگ جائے۔ تو پِیتل کی کمان اُسے چھیدے گی۔ \v 25 تیِر اُس کی پِیٹھ سے باہر آتا ہے اَور اُس کی چمکدار نوک اُس کے جِگر سے نکلے گی۔ اَور دہشتیں اُس پر چھا جائیں گی۔