|
\v 4 وہ دِل کا عقلمند اَور طاقت میں زور آور ہے۔ کون اُس کے مُقابلے میں کھڑا ہو کر سلامت رہا ہے؟
|
|
\v 5 وہ پہاڑوں کو سرکاتا ہے۔ اَور اُنہیں خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنے غضب میں اُنہیں اُلٹ دیتاہے۔
|
|
\v 6 وہ زمین کو اُس کی بُنیاد سے ہِلا دیتا ہے۔ تو اُس کے ستُون کانپتے ہیں۔ |