ur_job_text_ulb/09/01.txt

1 line
415 B
Plaintext

\c 9 \v 1 اَیُّوبؔ کا جواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا۔ \v 2 مَیں نے یقیناً جان لیا ہے۔ کہ یہ بات یُونہی ہے۔ کیا اِنسان خُدا کے آگے صادِق ٹھہر سکتا ہے؟ \v 3 اگر وہ اُس سے بحث کرنے کا قَصد کرے تو وہ اُسے ہزار میں سے ایک کا جَواب نہ دے سکے گا۔