ur_job_text_ulb/39/03.txt

1 line
328 B
Plaintext

\v 3 وہ جُھکتی ہَیں اَور بچّے جَنتی ہَیں اَور اپنے دُکھ کو دُور کرتی ہیں۔ \v 4 پھر اُن کے بچّے بڑے ہو جاتے ہیں اَور میدان میں جوان ہوتے ہیں۔ وہ نِکل جاتے ہیں اَور اُن کے پاس واپس نہیں آتے۔