ur_job_text_ulb/38/39.txt

1 line
286 B
Plaintext

\v 39 کیا تُو شیرنی کے لئے شِکار مارے گا اَور شیر بچّوں کی بُھوک کو سِیر کردے گا؟ \v 40 جب وہ اپنی غاروں میں چُھپے رہتے ہَیں۔ یا جھاڑیوں میں گھات لگا کر بیٹھتے ہَیں۔