ur_job_text_ulb/02/12.txt

1 line
575 B
Plaintext

\v 12 اَور جب اُنہوں نے دُور سے اپنی آنکھیں اُٹھائیں تو اُسے نہ پہچانا۔ اَور وہ اُونچی آواز سے روئے۔ اَور اپنے کپڑے پھاڑے اَور اُنہوں نے مِٹی اپنے سروں پر آسمان کی طرف اُڑائی۔ \v 13 اَور سات دِن اَورسات رات اُس کے ساتھ زمین پر بیٹھے رہے۔ پر کِسی نے اُس سے ایک بات بھی نہ کہی۔ کیونکہ اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کا غم بُہت ہی بڑا ہے۔