ur_job_text_ulb/02/11.txt

1 line
449 B
Plaintext

\v 11 اَیُّوبؔ کے تین دوست اَور جب اَیُّوبؔ کے تین دوست الیفز تیمانی اَور بلدؔ سوخی اَور ضوفر نعماتی اُس ساری مُصِیبت کا حال سُن کر جواُس پر آ پڑی تھی اپنی اپنی جگہ سے آئے۔ اُنہوں نے اُس میں عہد کِیا کہ ہم جا کر اُس کے لئے افسوس کریں اَور اُسے تسلّی دیں۔