ur_job_text_ulb/02/07.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 7 تب شیطان خداوند کے سامنے سے باہر نِکلا۔ اَور اَیُّوبؔ کو تلوے سے چاند تک دردناک پھوڑوں سے دُکھ دیا۔ \v 8 اَور اُس نے ایک ٹھیکرا کُھجلانے کے لئے لِیا اور رکھ پر بیٹھ گیا۔