ur_job_text_ulb/33/31.txt

1 line
425 B
Plaintext

\v 31 پس اَے اَیُّوبؔ مُتوجّہ ہو کر میری سُن۔ اَور خاموش رہ تو مَیں بولُوں گا۔ \v 32 اگر تُجھے کُچھ کہتا ہے تو مُجھے جَواب دے۔ بول کیونکہ مَیں چاہتا ہُوں کہ تُو صادِق ٹھہرے۔ \v 33 ورنہ تُو میری سُن اَور خاموش رہ تو مَیں تُجھے حِکمَت سِکھاؤں گا۔