ur_job_text_ulb/33/29.txt

1 line
260 B
Plaintext

\v 29 دیکھ۔ خُدا یہ سب کُچھ اِنسان سے دوفعہ بلکہ تین دفعہ کرتا ہے۔ \v 30 تاکہ اُس کی جان کو گڑھے سے واپس لائے اَور زِندوں کی روشنی سے اُسے روشن کر دے۔