ur_job_text_ulb/33/27.txt

1 line
387 B
Plaintext

\v 27 تب وہ لوگوں کے درمیان گائے گا اَور کہے گا مَیں نے گُناہ کِیاہے۔ مَیں نے حَق کو بِگاڑا ہے۔ تو بھی اُس نے مُجھ سے بدلہ نہیں لیا۔ \v 28 بلکہ اُس نے میری رُوح کو گڑھے میں جانے سے بچایا ہے۔ اَور میری جان روشنی کو دیکھے گی۔