ur_job_text_ulb/04/04.txt

1 line
488 B
Plaintext

\v 4 تیری باتوں نے گِرتے ہوؤں کو سنبھالا ہے اَور کانپتے ہُوئے گھُٹنوں کو قائم کِیا ہے۔ \v 5 لیکن اَب جب تُجھ پر آفت آپڑی ہے تو تُو بیتاب ہوتا ہے۔ اُس نے تُجھے چُھؤا ہے۔ اَور تُو گھبراتا ہے۔ \v 6 کیا تیری خُدا ترسی تیرابھروسا نہیں؟ کیا تیری راہوں کی دِیانتداری تیری اُمیّد نہیں؟