ur_job_text_ulb/36/32.txt

1 line
265 B
Plaintext

\v 32 وہ اپنے ہاتھ بجلی سے بھرتا ہے جب تک کہ وہ اپنے نشانے پر حملہ کرنے کا حکم نہ کرے۔ \v 33 اُس کی گرج طوفان کا انتہا اور مویشی اُس کی آمد محسوس کرتے ہیں۔