ur_job_text_ulb/36/30.txt

1 line
269 B
Plaintext

\v 30 دیکھ وہ اپنی روشنی اُس پر پھیلاتا ہے اَور سمُندر کے گہراؤ سے اُسے ڈھانپتا ہے۔ \v 31 اِن ہی سے وہ قوموں کا اِنصاف کرتا اَور اُنہیں وافر غِذا بخشتا ہے۔