ur_job_text_ulb/42/12.txt

1 line
570 B
Plaintext

\v 12 اَور خُداوند نے اَیُّوبؔ کے انجام کو اُس کے آغاز سے زیادہ برکت دی۔ تو وہ چودہ ہزار بھیڑوں اَور چھ ہزار اُونٹوں اَور ایک ہزار جوڑے بَیلوں اَور ایک ہزار گدھیوں کا مالِک ہُؤا۔ \v 13 اَور اُس کے سات بیٹے ہوئے اَور تین بیٹیاں۔ \v 14 اَور اُس نے پہلی کا نام یمیؔمہ اور دُوسری کا نام قصؔیعاہ اَور تیسری کا نام قرؔن ہپوک رکھّا۔