ur_job_text_ulb/42/01.txt

1 line
567 B
Plaintext

\c 42 \v 1 اَیُّوبؔ تائب تب اَیُّوبؔ نے خُداوند سے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 میں جانتا ہُوں کہ تُو سب کُچھ کرنے پر قادرِ ہے۔ اَور تیرا کوئی اِرادہ نامُمکن نہیں۔ \v 3 وہ کون ہے جو مشورت کو نادانی سے ڈھانپتا ہے۔ اِس لئے مَیں نے وہی کہاہے جِسے مَیں نہیں سمجھتا تھا۔ یعنی وہ عجیب کام جو مُجھ سے بالا ہَیں اَور جنہیں مَیں نہیں جانتا۔