ur_job_text_ulb/41/33.txt

1 line
229 B
Plaintext

\v 33 زمین پر اُس کی مثال نہیں جو ایسا بے خوف پیدا کِیا گیاہو۔ \v 34 وہ سب اُونچی چیزوں کو دیکھتا ہے۔ اَور تمام مغروروں کا بادشاہ ہے۔