ur_job_text_ulb/41/31.txt

1 line
300 B
Plaintext

\v 31 وہ دریا کو ہانڈی کی طرح کھولاتا ہے۔ اَور سمُندر کو روغن کا برتن بناتا ہے۔ \v 32 وہ اپنے پیچھے روشن راہ بناتا ہے۔ تو معلُوم ہوتا ہے۔ کہ گہراؤ سفید بالوں والا ہو گیا ہے۔