ur_job_text_ulb/41/28.txt

1 line
471 B
Plaintext

\v 28 تیر اُسے بَھگا نہیں سکتا۔ اَور فلاخنوں کے پتّھر اُس کے لئے بُھس کی مانند ہَیں۔ \v 29 ہتھوڑے کو وہ بُھس سمجھتا ہے اَور برچھی کے چلنے پر ہنستا ہے۔ \v 30 اُس کے نچلے حِصّے نوکیلے پتّھروں کی مانند ہَیں۔ اَور وہ تیز نوکدار چیزوں پر ایسے لیٹ جاتا ہےگویا کہ وہ کیچڑ ہَیں۔