ur_job_text_ulb/41/25.txt

1 line
418 B
Plaintext

\v 25 اُس کے اُٹھنے سے بہادُر لوگ ڈرتے ہیں۔ اَور گھبرا کر بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ \v 26 اگر کوئی اُس پر تلوار یا بھالایا برچھا یا نیزہ چلائے تو کُچھ نہیں بنتا۔ \v 27 وہ لوہے کی سُوکھی گھاس کی طرح اَور پیتل کو گلی سڑی ہوئی لکڑی کی مانند سمجھتا ہے۔