ur_job_text_ulb/41/22.txt

1 line
387 B
Plaintext

\v 22 قُوّت اُس کی گردن میں رہتی ہے۔ اَور دہشت اُس کے آگے دوڑتی ہے۔ \v 23 اُس کے گوشت تہیں ہَیں۔ اَور ایسے اُس میں جُڑی ہوئی ہَیں کہ ہَل نہیں سکتے۔ \v 24 اُس کا دِل پتّھرکی طرح سخت ہے۔ اَور چکی کے نچلے پاٹ کی مانند مضبُوط ہے۔