ur_job_text_ulb/41/19.txt

1 line
415 B
Plaintext

\v 19 اُس کے مُنہ سے مَشعلیں جلتی ہَیں۔ اَور اُس سے آگ کی چنگاریاں اُڑتی ہَیں۔ \v 20 اُس کے نتھنوں سے دُھواں اُٹھتا ہے۔ اُس ہانڈی یا دیگ کی طرح جو اُبلتی ہو۔ \v 21 اُس کے سانس سے کوئلے دَہک اُٹھتے ہَیں۔ اَور اُس کے مُنہ سے شُعلہ نِکلتا ہے۔