ur_job_text_ulb/41/16.txt

1 line
456 B
Plaintext

\v 16 وہ ایک دُوسری سے ایسی جُڑی ہُوئی ہَیں کہ اُن کے درمیان سے ہَوا بھی گُزر نہیں سکتی۔ \v 17 وہ سب ایک دُوسری سے لگی ہوئی ہَیں اَور ایسی منسلک ہُوئی ہَیں کہ جُدا نہیں ہو سکتیں۔ \v 18 اُس کی چھینک سے روشنی چمکتی ہے اَور اُس کی آنکھیں صُبح کی پلکوں کی مانند ہَیں۔