ur_job_text_ulb/41/13.txt

1 line
450 B
Plaintext

\v 13 کون اُس کے لباس کے دامن کو کھول سکتا ہے۔ کون اُس کے جبڑوں کی قطار کے درمیان جا سکتا ہے؟ \v 14 اُس کے مُنہ کے کَواڑوں کو کون کھولے گا؟ کیونکہ اُس کے دانتوں کا دائرہ ہولناک ہے۔ \v 15 اُس کی مضبُوط ڈھالیں نہایت عُمدہ ہَیں۔ جو گویا سخت مُہر سے جوڑی گئی ہَیں۔